the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گلبرگہ : تلواروں سے ضرب لگا کرایک نو جوان کوقتل کرنے کا واقعہ ہاگرگہ کراس روڈ پر پیش آیا 28سالہ یشونت شیو شرنپا یپن کا قتل کر دیا گیا یشونت یپن ہاگرگہ قصبہ میں پیش آئے ایک عصمت دری معاملہ میں بھی ملزم بتایا گیا ہے ۔ اس بارے میں اس کیخلاف یونیورسٹی پولس اسٹیشن میں معاملہ درج کر لیا گیا تھا ۔ قتل کے مقام پر دو بائیک پائی



گئیں قتل کس وجہ سے کیا گیا اور کس نے کیا اس بات کا پتہ نہ چل سکا اس قتل کی واردات کے بعد ایس پی امیت سنگھ اڈیشنل ایس پی بی مہیش ایم بی نگر کے سی پی آئی جے ایچ انعامدار یونیورسٹی پولس اسٹیشن کے پی ایس آئی حسین پاشا نے مقام واقعہ پہنچ کر معائنہ کیا اور جانچ پڑتال کی یونیورسٹی پولس اسٹیشن میں معاملہ درج کرلیا گیا تحقیقات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.